sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم

جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے

ہم رہیں یا نہ رہیں پر تیرا رستہ پیارے

گاؤں کی ٹوٹی سڑک گاؤں کے گھر دیکھیں گے

   11
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 01:04 PM

👌🏾

Reply